وَ لَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ فَتَکُوۡنَ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۹۵﴾

(95 - یونس)

Qari:


And never be of those who deny the signs of Allah and [thus] be among the losers.

اور نہ ان لوگوں میں ہونا جو خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں نہیں تو نقصان اٹھاؤ گے

[وَلَا تَكُوْنَنَّ: اور نہ ہونا] [مِنَ: سے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [كَذَّبُوْا: انہوں نے جھٹلایا] [بِاٰيٰتِ: آیتوں کو] [اللّٰهِ: اللہ] [فَتَكُوْنَ: پھر ہو جائے] [مِنَ: سے] [الْخٰسِرِيْنَ: خسارہ پانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer