| Qari: |
So today We will save you in body that you may be to those who succeed you a sign. And indeed, many among the people, of Our signs, are heedless
تو آج ہم تیرے بدن کو (دریا سے) نکال لیں گے تاکہ تو پچھلوں کے لئے عبرت ہو۔ اور بہت سے لوگ ہماری نشانیوں سے بےخبر ہیں
[فَالْيَوْمَ: سو آج] [نُنَجِّيْكَ: ہم تجھے بچا دیں گے] [بِبَدَنِكَ: تیرے بدن سے] [لِتَكُوْنَ: تاکہ تو رہے] [لِمَنْ: ان کے لیے جو] [خَلْفَكَ: تیرے بعد آئیں] [اٰيَةً: ایک نشانی] [وَاِنَّ: اور بیشک] [كَثِيْرًا: اکثر] [مِّنَ النَّاسِ: لوگوں میں سے] [عَنْ: سے] [اٰيٰتِنَا: ہماری نشانیاں] [لَغٰفِلُوْنَ: غافل ہیں]