| Qari: |
Now? And you had disobeyed [Him] before and were of the corrupters?
(جواب ملا کہ) اب (ایمان لاتا ہے) حالانکہ تو پہلے نافرمانی کرتا رہا اور مفسد بنا رہا
[اٰۗلْئٰنَ: کیا اب] [وَقَدْ عَصَيْتَ: اور البتہ تو نافرمانی کرتا رہا] [قَبْلُ: پہلے] [وَكُنْتَ: اور تو رہا] [مِنَ: سے] [الْمُفْسِدِيْنَ: فساد کرنے والے]