وَ اتَّبِعۡ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ وَ اصۡبِرۡ حَتّٰی یَحۡکُمَ اللّٰہُ ۚۖ وَ ہُوَ خَیۡرُ الۡحٰکِمِیۡنَ ﴿۱۰۹﴾٪

(109 - یونس)

Qari:


And follow what is revealed to you, [O Muhammad], and be patient until Allah will judge. And He is the best of judges.

اور (اے پیغمبر) تم کو جو حکم بھیجا جاتا ہے اس کی پیروی کئے جاؤ اور (تکلیفوں پر) صبر کرو یہاں تک کہ خدا فیصلہ کردے۔ اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے

[وَاتَّبِعْ: اور پیروی کرو] [مَا: جو] [يُوْحٰٓى: وحی ہوتی ہے] [اِلَيْكَ: تمہاری طرف] [وَاصْبِرْ: اور صبر کرو] [حَتّٰى: یہانتک کہ] [يَحْكُمَ: فیصلہ کردے] [اللّٰهُ: اللہ] [وَھُوَ: اور وہ] [خَيْرُ: بہترین] [الْحٰكِمِيْنَ: فیصلہ کرنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer