| Qari: |
Then We will save our messengers and those who have believed. Thus, it is an obligation upon Us that We save the believers
اور ہم اپنے پیغمبروں کو اور مومنوں کو نجات دیتے رہے ہیں۔ اسی طرح ہمارا ذمہ ہے کہ مسلمانوں کو نجات دیں
[ثُمَّ: پھر] [نُنَجِّيْ: ہم بچا لیتے ہیں] [رُسُلَنَا: اپنے رسول (جمع)] [وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جو] [اٰمَنُوْا: وہ ایمان لائے] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [حَقًّا عَلَيْنَا: حق ہم پر] [نُنْجِ: ہم بچالیں گے] [الْمُؤْمِنِيْنَ: مومنین]