| Qari: |
So do they wait except for like [what occurred in] the days of those who passed on before them? Say, "Then wait; indeed, I am with you among those who wait."
سو جیسے (برے) دن ان سے پہلے لوگوں پر گزر چکے ہیں اسی طرح کے (دنوں کے) یہ منتظر ہیں۔ کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو۔ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
[فَهَلْ: تو کیا] [يَنْتَظِرُوْنَ: وہ انتظار کرتے ہیں] [اِلَّا: مگر] [مِثْلَ: جیسے] [اَيَّامِ: دن (واقعات)] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ] [خَلَوْا: جو گزر چکے] [مِنْ قَبْلِهِمْ: ان سے پہلے] [قُلْ: آپ کہدیں] [فَانْتَظِرُوْٓا: پس تم انتظار کرو] [اِنِّىْ: بیشک میں] [مَعَكُمْ: تمہارے ساتھ] [مِّنَ: سے] [الْمُنْتَظِرِيْنَ: انتظار کرنے والے]