اِنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمُ اللّٰہُ الَّذِیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ وَسِعَ کُلَّ شَیۡءٍ عِلۡمًا ﴿۹۸﴾

(98 - طٰہٰ)

Qari:


Your god is only Allah, except for whom there is no deity. He has encompassed all things in knowledge."

تمہارا معبود خدا ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس کا علم ہر چیز پر محیط ہے

[اِنَّمَآ: اس کے سوا نہیں] [اِلٰــهُكُمُ: تمہارا معبود] [اللّٰهُ: اللہ] [الَّذِيْ: وہ جو] [لَآ: نہیں] [اِلٰهَ: کوئی معبود] [اِلَّا هُوَ: اس کے سوا] [وَسِعَ: اسیع (محیط ہے)] [كُلَّ شَيْءٍ: ہر شے] [عِلْمًا: علم]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer