| Qari: |
He said, "I saw what they did not see, so I took a handful [of dust] from the track of the messenger and threw it, and thus did my soul entice me."
اس نے کہا کہ میں نے ایسی چیز دیکھی جو اوروں نے نہیں دیکھی تو میں نے فرشتے کے نقش پا سے (مٹی کی) ایک مٹھی بھر لی۔ پھر اس کو (بچھڑے کے قالب میں) ڈال دیا اور مجھے میرے جی نے (اس کام کو) اچھا بتایا
[قَالَ: وہ بولا] [بَصُرْتُ: میں نے دیکھا] [بِمَا: وہ جو کہ] [لَمْ يَبْصُرُوْا: انہوں نے نہ دیکھا] [بِهٖ: اس کو] [فَقَبَضْتُ: پس میں نے مٹھی بھرلی] [قَبْضَةً: ایک مٹھی] [مِّنْ: سے] [اَثَرِ الرَّسُوْلِ: فرشتہ کا نقشِ قدم] [فَنَبَذْتُهَا: تو میں نے وہ ڈالدی] [وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [سَوَّلَتْ: پھسلایا] [لِيْ: مجھے] [نَفْسِيْ: میرا نفس]