| Qari: |
They said, "We will never cease being devoted to the calf until Moses returns to us."
وہ کہنے لگے کہ جب تک موسیٰ ہمارے پاس واپس نہ آئیں ہم تو اس کی پوجا پر قائم رہیں گے
[قَالُوْا: انہوں نے کہا] [لَنْ نَّبْرَحَ: ہم ہرگز جدا نہ ہوں گے] [عَلَيْهِ: اس پر] [عٰكِفِيْنَ: جمے ہوئے] [حَتّٰى: یہانتک کہ] [يَرْجِعَ: لوٹے] [اِلَيْنَا: ہماری طرف] [مُوْسٰى: موسی]