| Qari: |
But indeed, I am the Perpetual Forgiver of whoever repents and believes and does righteousness and then continues in guidance.
اور جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور عمل نیک کرے پھر سیدھے رستے چلے اس کو میں بخش دینے والا ہوں
[وَاِنِّىْ: اور بیشک میں] [لَغَفَّارٌ: بڑا بخشنے والا] [لِّمَنْ: اس کو۔ جو جس] [تَابَ: توبہ کی] [وَاٰمَنَ: اور وہ ایمان لایا] [وَعَمِلَ: اور اس نے عمل کیا] [صَالِحًا: نیک] [ثُمَّ: پھر] [اهْتَدٰى: ہدایت پر رہا]