کُلُوۡا مِنۡ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقۡنٰکُمۡ وَ لَا تَطۡغَوۡا فِیۡہِ فَیَحِلَّ عَلَیۡکُمۡ غَضَبِیۡ ۚ وَ مَنۡ یَّحۡلِلۡ عَلَیۡہِ غَضَبِیۡ فَقَدۡ ہَوٰی ﴿۸۱﴾

(81 - طٰہٰ)

Qari:


[Saying], "Eat from the good things with which We have provided you and do not transgress [or oppress others] therein, lest My anger should descend upon you. And he upon whom My anger descends has certainly fallen."

(اور حکم دیا کہ) جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تم کو دی ہیں ان کو کھاؤ۔ اور اس میں حد سے نہ نکلنا۔ ورنہ تم پر میرا غضب نازل ہوگا۔ اور جس پر میرا غضب نازل ہوا وہ ہلاک ہوگیا

[كُلُوْا: تم کھاؤ] [مِنْ: سے] [طَيِّبٰتِ: پاکیزہ چیزیں] [مَا رَزَقْنٰكُمْ: جو ہم نے تمہیں دیا] [وَ: اور] [لَا تَطْغَوْا: نہ سرکشی کرو] [فِيْهِ: اس میں] [فَيَحِلَّ: کہ اترے گا] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [غَضَبِيْ: میرا غضب] [وَمَنْ: اور جو] [يَّحْلِلْ: اترا] [عَلَيْهِ: اس پر] [غَضَبِيْ: میرا غضب] [فَقَدْ هَوٰى: تو وہ گرا (نیست ونابود ہوا)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer