And Pharaoh led his people astray and did not guide [them].
اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور سیدھے رستے پر نہ ڈالا
[وَاَضَلَّ: اور گمراہ کیا] [فِرْعَوْنُ: فرعون] [قَوْمَهٗ: اپنی قوم] [وَمَا هَدٰى: اور نہ ہدایت دی]