| Qari: |
So Pharaoh pursued them with his soldiers, and there covered them from the sea that which covered them,
پھر فرعون نے اپنے لشکر کے ساتھ ان کا تعاقب کیا تو دریا (کی موجوں) نے ان پر چڑھ کر انہیں ڈھانک لیا (یعنی ڈبو دیا)
[فَاَتْبَعَهُمْ: پھر ان کا پیچھا کیا] [فِرْعَوْنُ: فرعون] [بِجُنُوْدِهٖ: اپنے لشکر کے ساتھ] [فَغَشِيَهُمْ: انہیں ڈھانپ لیا] [مِّنَ الْيَمِّ: دریا سے] [مَا غَشِيَهُمْ: جیسا کہ ان کو ڈھانپ لیا]