جَنّٰتُ عَدۡنٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَ ذٰلِکَ جَزٰٓؤُا مَنۡ تَزَکّٰی ﴿٪۷۶﴾

(76 - طٰہٰ)

Qari:


Gardens of perpetual residence beneath which rivers flow, wherein they abide eternally. And that is the reward of one who purifies himself.

(یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ اور یہ اس شخص کا بدلہ ہے جو پاک ہوا

[جَنّٰتُ: باغات] [عَدْنٍ: ہمیشہ رہنے والے] [تَجْرِيْ: جاری ہیں] [مِنْ تَحْتِهَا: ان کے نیچے] [الْاَنْهٰرُ: نہریں] [خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا: اس میں] [وَذٰلِكَ: اور یہ] [جَزٰۗؤُا: جزا ہے] [مَنْ تَزَكّٰى: جو پاک ہوا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer