وَ مَنۡ یَّاۡتِہٖ مُؤۡمِنًا قَدۡ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰٓئِکَ لَہُمُ الدَّرَجٰتُ الۡعُلٰی ﴿ۙ۷۵﴾

(75 - طٰہٰ)

Qari:


But whoever comes to Him as a believer having done righteous deeds - for those will be the highest degrees [in position]:

اور جو اس کے روبرو ایماندار ہو کر آئے گا اور عمل بھی نیک کئے ہوں گے تو ایسے لوگوں کے لئے اونچے اونچے درجے ہیں

[وَمَنْ: اور جو] [يَّاْتِهٖ: اس کے پاس آیا] [مُؤْمِنًا: مومن بن کر] [قَدْ عَمِلَ: اس نے کیے عمل] [الصّٰلِحٰتِ: اچھے] [فَاُولٰۗىِٕكَ: پس یہی لوگ] [لَهُمُ: ان کے لیے] [الدَّرَجٰتُ: درجے] [الْعُلٰي: بلند]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer