اِنَّـاۤ اٰمَنَّا بِرَبِّنَا لِیَغۡفِرَ لَنَا خَطٰیٰنَا وَ مَاۤ اَکۡرَہۡتَنَا عَلَیۡہِ مِنَ السِّحۡرِ ؕ وَ اللّٰہُ خَیۡرٌ وَّ اَبۡقٰی ﴿۷۳﴾

(73 - طٰہٰ)

Qari:


Indeed, we have believed in our Lord that He may forgive us our sins and what you compelled us [to do] of magic. And Allah is better and more enduring."

ہم اپنے پروردگار پر ایمان لے آئے تاکہ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور (اسے بھی) جو آپ نے ہم سے زبردستی جادو کرایا۔ اور خدا بہتر اور باقی رہنے والا ہے

[اِنَّآ اٰمَنَّا: بیشک ہم ایمان لائے] [بِرَبِّنَا: اپنے رب پر] [لِيَغْفِرَ لَنَا: کہ وہ بخشدے] [خَطٰيٰنَا: ہماری خطائیں] [وَمَآ: اور جو] [اَكْرَهْتَنَا: تو نے ہمیں مجبور کیا] [عَلَيْهِ: اس پر] [مِنَ: سے] [السِّحْرِ: جادو] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [خَيْرٌ: بہتر] [وَّاَبْقٰي: اور ہمیشہ باقی رہنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer