قَالُوۡا لَنۡ نُّؤۡثِرَکَ عَلٰی مَا جَآءَنَا مِنَ الۡبَیِّنٰتِ وَ الَّذِیۡ فَطَرَنَا فَاقۡضِ مَاۤ اَنۡتَ قَاضٍ ؕ اِنَّمَا تَقۡضِیۡ ہٰذِہِ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿ؕ۷۲﴾

(72 - طٰہٰ)

Qari:


They said, "Never will we prefer you over what has come to us of clear proofs and [over] He who created us. So decree whatever you are to decree. You can only decree for this worldly life.

انہوں نے کہا جو دلائل ہمارے پاس آگئے ہیں ان پر اور جس نے ہم کو پیدا ہے اس پر ہم آپ کو ہرگز ترجیح نہیں دیں گے تو آپ کو جو حکم دینا ہو دے دیجیئے۔ اور آپ (جو) حکم دے سکتے ہیں وہ صرف اسی دنیا کی زندگی میں (دے سکتے ہیں)

[قَالُوْا: انہوں نے کہا] [لَنْ نُّؤْثِرَكَ: ہم ہرگز تجھے ترجیح نہ دیں گے] [عَلٰي: پر] [مَا جَاۗءَنَا: جو ہمارے پاس آئے] [مِنَ الْبَيِّنٰتِ: واضح دلائل سے] [وَالَّذِيْ فَطَرَنَا: اور وہ جس نے ہمیں پیدا کیا] [فَاقْضِ: پس تو کر گزر] [مَآ: جو] [اَنْتَ: تو] [قَاضٍ: کرنے والا] [اِنَّمَا: اس کے سوا نہیں] [تَقْضِيْ: تو کرے گا] [هٰذِهِ: اس] [الْحَيٰوةَ الدُّنْيَا: دنیا کی زندگی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer