| Qari: |
And if you speak aloud - then indeed, He knows the secret and what is [even] more hidden.
اور اگر تم پکار کر بات کہو تو وہ تو چھپے بھید اور نہایت پوشیدہ بات تک کو جانتا ہے
[وَاِنْ: اور اگر] [تَجْــهَرْ: تو پکار کر کہے] [بِالْقَوْلِ: بات] [فَاِنَّهٗ: تو بیشک وہ] [يَعْلَمُ: جانتا ہے] [السِّرَّ: بھید] [وَاَخْفٰي: اور نہایت پوشیدہ]