لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا وَ مَا تَحۡتَ الثَّرٰی ﴿۶﴾

(6 - طٰہٰ)

Qari:


To Him belongs what is in the heavens and what is on the earth and what is between them and what is under the soil.

جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور جو کچھ ان دونوں کے بیچ میں ہے اور جو کچھ (زمین کی) مٹی کے نیچے ہے سب اسی کا ہے

[لَهٗ مَا: اس کے لیے جو] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَمَا: اور جو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَمَا: اور جو] [بَيْنَهُمَا: ان دونوں کے درمیان] [وَمَا: اور جو] [تَحْتَ: نیچے] [الثَّرٰى: گیلی مٹی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer