| Qari: |
Say, "Each [of us] is waiting; so wait. For you will know who are the companions of the sound path and who is guided."
کہہ دو کہ سب (نتائج اعمال) کے منتظر ہیں سو تم بھی منتظر رہو۔ عنقریب تم کو معلوم ہوجائے گا کہ (دین کے) سیدھے رستے پر چلنے والے کون ہیں اور (جنت کی طرف) راہ پانے والے کون ہیں (ہم یا تم)
[قُلْ: آپ کہدیں] [كُلٌّ: سب] [مُّتَرَبِّصٌ: منتظر ہیں] [فَتَرَبَّصُوْا: پس تم انتظار کرو] [فَسَتَعْلَمُوْنَ: سو عنقریب تم جان لو گے] [مَنْ: کون] [اَصْحٰبُ: والے] [الصِّرَاطِ: راستہ] [السَّوِيِّ: سیدھا] [وَمَنِ: اور کون] [اهْتَدٰى: اس نے ہدایت پائی]