| Qari: |
So be patient over what they say and exalt [Allah] with praise of your Lord before the rising of the sun and before its setting; and during periods of the night [exalt Him] and at the ends of the day, that you may be satisfied.
پس جو کچھ یہ بکواس کرتے ہیں اس پر صبر کرو۔ اور سورج کے نکلنے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے اپنے پروردگار کی تسبیح وتحمید کیا کرو۔ اور رات کی ساعات (اولین) میں بھی اس کی تسبیح کیا کرو اور دن کی اطراف (یعنی دوپہر کے قریب ظہر کے وقت بھی) تاکہ تم خوش ہوجاؤ
[فَاصْبِرْ: پس صبر کریں] [عَلٰي: پر] [مَا يَــقُوْلُوْنَ: جو وہ کہتے ہیں] [وَسَبِّحْ: اور تسبیح کریں] [بِحَمْدِ: تعریف کے ساتھ] [رَبِّكَ: اپنا رب] [قَبْلَ: پہلے] [طُلُوْعِ الشَّمْسِ: طلوعِ آفتاب] [وَقَبْلَ: اور پہلے] [غُرُوْبِهَا: اس کے غروب] [وَمِنْ: اور کچھ] [اٰنَاۗئِ الَّيْلِ: رات کی گھڑیاں] [فَسَبِّحْ: پس تسبیح کریں] [وَاَطْرَافَ: اور کنارے] [النَّهَارِ: دن] [لَعَلَّكَ: تاکہ تم] [تَرْضٰى: خوش ہوجاؤ]