| Qari: |
And if not for a word that preceded from your Lord, punishment would have been an obligation [due immediately], and [if not for] a specified term [decreed].
اور اگر ایک بات تمہارے پروردگار کی طرف سے پہلے صادر اور (جزائے اعمال کے لئے) ایک میعاد مقرر نہ ہوچکی ہوتی تو (نزول) عذاب لازم ہوجاتا
[وَلَوْ: اور اگر] [لَا كَلِمَةٌ: نہ ہوتی ایک بات] [سَبَقَتْ: ہوچکی] [مِنْ: سے] [رَّبِّكَ: تمہارا رب] [لَكَانَ: تو ضرور آجاتا] [لِزَامًا: عذاب] [وَّاَجَلٌ: اور میعاد] [مُّسَمًّى: مقرر]