| Qari: |
So We said, "O Adam, indeed this is an enemy to you and to your wife. Then let him not remove you from Paradise so you would suffer.
ہم نے فرمایا کہ آدم یہ تمہارا اور تمہاری بیوی کا دشمن ہے تو یہ کہیں تم دونوں کو بہشت سے نکلوا نہ دے۔ پھر تم تکلیف میں پڑجاؤ
[فَقُلْنَا: پس ہم نے کہا] [يٰٓاٰدَمُ: اے آدم] [اِنَّ: بیشک] [ھٰذَا: یہ] [عَدُوٌّ: دشمن] [لَّكَ: تمہارا] [وَلِزَوْجِكَ: اور تمہاری بیوی کا] [فَلَا: سو تمہیں] [يُخْرِجَنَّكُمَا: نہ نکلوا دے] [مِنَ الْجَنَّةِ: جنت سے] [فَتَشْقٰي: پھر تم مصیبت میں پڑ جاؤ]