| Qari: |
And [mention] when We said to the angels, "Prostrate to Adam," and they prostrated, except Iblees; he refused.
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کے آگے سجدہ کرو تو سب سجدے میں گر پڑے مگر ابلیس نے انکار کیا
[وَاِذْ: اور (یاد کرو) جب] [قُلْنَا: ہم نے کہا] [لِلْمَلٰۗىِٕكَةِ: فرشتوں کو] [اسْجُدُوْا: تم سجدہ کرو] [لِاٰدَمَ: آدم کو] [فَسَجَدُوْٓا: تو سب نے سجدہ کیا] [اِلَّآ: سوائے] [اِبْلِيْسَ: ابلیس] [اَبٰى: اس نے انکار کیا]