| Qari: |
That Day, everyone will follow [the call of] the Caller [with] no deviation therefrom, and [all] voices will be stilled before the Most Merciful, so you will not hear except a whisper [of footsteps].
اس روز لوگ ایک پکارنے والے کے پیچھے چلیں گے اور اس کی پیروی سے انحراف نہ کرسکیں گے اور خدا کے سامنے آوازیں پست ہوجائیں گی تو تم آواز خفی کے سوا کوئی آواز نہ سنو گے
[يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [يَّتَّبِعُوْنَ: وہ سب پیچھے چلیں گے] [الدَّاعِيَ: ایک پکارنے والا] [لَا عِوَجَ: نہیں کوئی کجی] [لَهٗ: اس کے لیے] [وَخَشَعَتِ: اور پست ہوجائیں گی] [الْاَصْوَاتُ: آوازیں] [لِلرَّحْمٰنِ: اللہ کیلئے۔ سامنے] [فَلَا تَسْمَعُ: پس تو نہ سنے گا] [اِلَّا: مگر (صرف)] [هَمْسًا: آہستہ آواز]