You will not see therein a depression or an elevation."
جس میں نہ تم کجی (اور پستی) دیکھو گے نہ ٹیلا (اور بلندی)
[لَّا تَرٰى: نہ دیکھے گا تو] [فِيْهَا: اس میں] [عِوَجًا: کوئی کجی] [وَّلَآ: اور نہ] [اَمْتًا: کوئی بلندی]