| Qari: |
We are most knowing of what they say when the best of them in manner will say, "You remained not but one day."
جو باتیں یہ کریں گے ہم خوب جانتے ہیں۔ اس وقت ان میں سب سے اچھی راہ والا (یعنی عاقل وہوشمند) کہے گا کہ (نہیں بلکہ) صرف ایک ہی روز ٹھہرے ہو
[نَحْنُ: ہم] [اَعْلَمُ: خوب جانتے ہیں] [بِمَا: وہ جو] [يَقُوْلُوْنَ: وہ کہتے ہیں] [اِذْ يَقُوْلُ: جب کہے گا] [اَمْثَلُهُمْ: سب سے اچھی] [طَرِيْقَةً: راہ] [اِنْ: نہیں] [لَّبِثْتُمْ: رہے تم] [اِلَّا: مگر (صرف)] [يَوْمًا: ایک دن]