| Qari: |
They will murmur among themselves, "You remained not but ten [days in the world]."
(تو) وہ آپس میں آہستہ آہستہ کہیں گے کہ تم (دنیا میں) صرف دس ہی دن رہے ہو
[يَّتَخَافَتُوْنَ: آہستہ آہستہ کہیں گے] [بَيْنَهُمْ: آپس میں] [اِنْ: نہیں] [لَّبِثْتُمْ: رہے تم] [اِلَّا: مگر (صرف)] [عَشْرًا: دس دن]