| Qari: |
So We subjected to him the wind blowing by his command, gently, wherever he directed,
پھر ہم نے ہوا کو ان کے زیرفرمان کردیا کہ جہاں وہ پہنچنا چاہتے ان کے حکم سے نرم نرم چلنے لگتی
[فَسَخَّرْنَا : پھر ہم نے مسخر کردیا] [لَهُ : اس کے لیے] [الرِّيْحَ : ہوا] [تَجْرِيْ : وہ چلتی تھی] [بِاَمْرِهٖ : اس کے حکم سے] [رُخَاۗءً : نرمی سے] [حَيْثُ : جہاں] [اَصَابَ: وہ پہنچنا چاہتا]