| Qari: |
He said, "My Lord, forgive me and grant me a kingdom such as will not belong to anyone after me. Indeed, You are the Bestower."
(اور) دعا کی کہ اے پروردگار مجھے مغفرت کر اور مجھ کو ایسی بادشاہی عطا کر کہ میرے بعد کسی کو شایاں نہ ہو۔ بےشک تو بڑا عطا فرمانے والا ہے
[قَالَ : اس نے کہا] [رَبِّ : اے میرے رب] [اغْفِرْ لِيْ : مجھے بخش دے تو] [وَهَبْ لِيْ : اور عطا فرما دے مجھے] [مُلْكًا : ایسی سلطنت] [لَّا يَنْۢبَغِيْ : نہ سزادار ہو] [لِاَحَدٍ : کسی کو] [مِّنْۢ بَعْدِيْ ۚ : میرے بعد] [اِنَّكَ : بیشک تو] [اَنْتَ : تو] [الْوَهَّابُ : عطا فرمانے والا]