| Qari: |
[He said], "Return them to me," and set about striking [their] legs and necks.
(بولے کہ) ان کو میرے پاس واپس لے آؤ۔ پھر ان کی ٹانگوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے لگے
[رُدُّوْهَا : پھیر لاؤ انہیں] [عَلَيَّ ۭ : میرے سامنے] [فَطَفِقَ : پھر شروع کیا] [مَسْحًۢا : ہاتھ پھیرنا۔ صاف کرنا] [بِالسُّوْقِ : پنڈلیوں پر] [وَالْاَعْنَاقِ : اور گردنوں]