| Qari: |
And he said, "Indeed, I gave preference to the love of good [things] over the remembrance of my Lord until the sun disappeared into the curtain [of darkness]."
تو کہنے لگے کہ میں نے اپنے پروردگار کی یاد سے (غافل ہو کر) مال کی محبت اختیار کی۔ یہاں تک کہ (آفتاب) پردے میں چھپ گیا
[فَقَالَ : تو اس نے کہا] [اِنِّىْٓ : بیشک میں] [اَحْبَبْتُ : میں نے دوست رکھا] [حُبَّ الْخَيْرِ : مال کی محبت] [عَنْ : سے] [ذِكْرِ رَبِّيْ ۚ : اپنے رب کی یاد] [حَتّٰى : یہاں تک کہ] [تَوَارَتْ : چھپ گیا] [بِالْحِجَابِ : پردہ میں]