کَمۡ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ فَنَادَوۡا وَّ لَاتَ حِیۡنَ مَنَاصٍ ﴿۳﴾

(3 - صٓ)

Qari:


How many a generation have We destroyed before them, and they [then] called out; but it was not a time for escape.

ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتوں کو ہلاک کردیا تو وہ (عذاب کے وقت) لگے فریاد کرنے اور وہ رہائی کا وقت نہیں تھا

[كَمْ : کتنی ہی] [اَهْلَكْنَا : ہم نے ہلاک کردیں] [مِنْ قَبْلِهِمْ: ان سے قبل] [ مِّنْ قَرْنٍ : امتیں] [فَنَادَوْا : تو وہ فریاد کرنے لگے] [وَّلَاتَ : اور نہ تھا] [حِيْنَ : وقت] [مَنَاصٍ : چھٹکارا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer