بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِیۡ عِزَّۃٍ وَّ شِقَاقٍ ﴿۲﴾

(2 - صٓ)

Qari:


But those who disbelieve are in pride and dissension.

مگر جو لوگ کافر ہیں وہ غرور اور مخالفت میں ہیں

[بَلِ : بلکہ] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)] [فِيْ عِزَّةٍ : گھمنڈ میں] [وَّشِقَاقٍ : اور مخالفت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer