کِتٰبٌ اَنۡزَلۡنٰہُ اِلَیۡکَ مُبٰرَکٌ لِّیَدَّبَّرُوۡۤا اٰیٰتِہٖ وَ لِیَتَذَکَّرَ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿۲۹﴾

(29 - صٓ)

Qari:


[This is] a blessed Book which We have revealed to you, [O Muhammad], that they might reflect upon its verses and that those of understanding would be reminded.

(یہ) کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں

[كِتٰبٌ : ایک کتاب] [اَنْزَلْنٰهُ : ہم نے اسے نازل کیا] [اِلَيْكَ : آپ کی طرف] [مُبٰرَكٌ : مبارک] [لِّيَدَّبَّرُوْٓا : تاکہ وہ غور کریں] [اٰيٰتِهٖ : اس کی آیات] [وَلِيَتَذَكَّرَ : اور تاکہ نصیحت پکڑیں] [اُولُوا الْاَلْبَابِ : عقل والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer