| Qari: |
Or should we treat those who believe and do righteous deeds like corrupters in the land? Or should We treat those who fear Allah like the wicked?
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے۔ کیا ان کو ہم ان کی طرح کر دیں گے جو ملک میں فساد کرتے ہیں۔ یا پرہیزگاروں کو بدکاروں کی طرح کر دیں گے
[اَمْ : کیا] [نَجْعَلُ: ہم کردیں گے] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : جو لوگ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا : اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ : اچھے] [كَالْمُفْسِدِيْنَ : ان کی طرح جو فساد پھیلاتے ہیں] [فِي الْاَرْضِ ۡ : زمین میں] [اَمْ : کیا] [نَجْعَلُ : ہم کردیں گے] [الْمُتَّقِيْنَ : پرہیزگاروں] [كَالْفُجَّارِ : فاجروں (بدکرداروں) کی طرح]