| Qari: |
When they entered upon David and he was alarmed by them? They said, "Fear not. [We are] two adversaries, one of whom has wronged the other, so judge between us with truth and do not exceed [it] and guide us to the sound path.
جس وقت وہ داؤد کے پاس آئے تو وہ ان سے گھبرا گئے انہوں نے کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ ہم دونوں کا ایک مقدمہ ہے کہ ہم میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے تو آپ ہم میں انصاف کا فیصلہ کر دیجیئے اور بےانصافی نہ کیجیئے گا اور ہم کو سیدھا رستہ دکھا دیجیئے
[اِذْ دَخَلُوْا : جب وہ داخل ہوئے] [عَلٰي : پر۔ پاس] [دَاوٗدَ : داؤد] [فَفَزِعَ : تو وہ گھبرایا] [مِنْهُمْ : ان سے] [قَالُوْا : انہوں نے کہا] [لَا تَخَفْ ۚ : خوف نہ کھاؤ] [خَصْمٰنِ : ہم دو جھگڑنے والے] [بَغٰى : زیادتی کی] [بَعْضُنَا : ہم میں سے ایک] [عَلٰي بَعْضٍ : دوسرے پر] [فَاحْكُمْ : تو آپ فیصلہ کردیں] [بَيْنَنَا : ہمارے درمیان] [بِالْحَــقِّ : حق کے ساتھ] [وَلَا تُشْطِــطْ : اور زیادتی (بے انصافی نہ) کریں] [وَاهْدِنَآ اِلٰى : اور ہماری رہنمائی کریں طرف] [سَوَاۗءِ : سیدھا] [الصِّرَاطِ : راستہ]