| Qari: |
Indeed, We subjected the mountains [to praise] with him, exalting [Allah] in the [late] afternoon and [after] sunrise.
ہم نے پہاڑوں کو ان کے زیر فرمان کردیا تھا کہ صبح وشام ان کے ساتھ (خدائے) پاک (کا) ذکر کرتے تھے
[اِنَّا سَخَّرْنَا : بیشک ہم نے مسخر کردیے] [الْجِبَالَ : پہاڑ] [مَعَهٗ : اس کے ساتھ] [يُسَبِّحْنَ : وہ تسبیح کرتے تھے] [بِالْعَشِيِّ : شام کے وقت] [وَالْاِشْرَاقِ : اور صبح کے وقت]