| Qari: |
Be patient over what they say and remember Our servant, David, the possessor of strength; indeed, he was one who repeatedly turned back [to Allah].
(اے پیغمبر) یہ جو کچھ کہتے ہیں اس پر صبر کرو۔ اور ہمارے بندے داؤد کو یاد کرو جو صاحب قوت تھے (اور) بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے
[اِصْبِرْ : آپ صبر کریں] [عَلٰي : اس پر] [مَا يَقُوْلُوْنَ : جو وہ کہتے ہیں] [وَاذْكُرْ : اور یاد کریں] [عَبْدَنَا : ہمارے بندے] [دَاوٗدَ : داؤد] [ذَا الْاَيْدِ ۚ: قوت والا] [ اِنَّهٗٓ : بیشک وہ] [اَوَّابٌ : خوب رجوع کرنے والا]