وَ قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡا لِلَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡا بَلۡ مَکۡرُ الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ اِذۡ تَاۡمُرُوۡنَنَاۤ اَنۡ نَّکۡفُرَ بِاللّٰہِ وَ نَجۡعَلَ لَہٗۤ اَنۡدَادًا ؕ وَ اَسَرُّوا النَّدَامَۃَ لَمَّا رَاَوُا الۡعَذَابَ ؕ وَ جَعَلۡنَا الۡاَغۡلٰلَ فِیۡۤ اَعۡنَاقِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ ہَلۡ یُجۡزَوۡنَ اِلَّا مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۳۳﴾

(33 - سبا)

Qari:


Those who were oppressed will say to those who were arrogant, "Rather, [it was your] conspiracy of night and day when you were ordering us to disbelieve in Allah and attribute to Him equals." But they will [all] confide regret when they see the punishment; and We will put shackles on the necks of those who disbelieved. Will they be recompensed except for what they used to do?

اور کمزور لوگ بڑے لوگوں سے کہیں گے (نہیں) بلکہ (تمہاری) رات دن کی چالوں نے (ہمیں روک رکھا تھا) جب تم ہم سے کہتے تھے کہ ہم خدا سے کفر کریں اور اس کا شریک بنائیں۔ اور جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو دل میں پشیمان ہوں گے۔ اور ہم کافروں کی گردنوں میں طوق ڈال دیں گے۔ بس جو عمل وہ کرتے تھے ان ہی کا ان کو بدلہ ملے گا

[وَقَالَ : اور کہیں گے] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو] [اسْتُضْعِفُوْا : کمزور کیے گئے (ناتوان)] [لِلَّذِيْنَ اسْـتَكْبَرُوْا : ان لوگوں سے جو تکبر کرتے تھے (بڑے)] [بَلْ : بلکہ] [مَكْرُ : چال] [الَّيْلِ وَالنَّهَارِ : رات اور دن] [اِذْ تَاْمُرُوْنَــنَآ : جب تم حکم دیتے تھے ہمیں] [اَنْ نَّكْفُرَ : کہ ہم انکار کریں] [بِاللّٰهِ : اللہ کا] [وَنَجْعَلَ : اور ہم ٹھہرائیں] [لَهٗٓ : اس کے لیے] [اَنْدَادًا ۭ : شریک (جمع)] [وَاَسَرُّوا ؛اور وہ چھپائیں گے] [النَّدَامَةَ : شرمندگی] [لَمَّا رَاَوُا : جب وہ دیکھیں گے] [الْعَذَابَ ۭ : عذاب] [وَجَعَلْنَا : اور ہم ڈالیں گے] [الْاَغْلٰلَ : طوق] [فِيْٓ اَعْنَاقِ : گردنوں میں] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا ۭ : جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)] [هَلْ يُجْزَوْنَ : وہ سزا نہ دیے جائیں گے] [اِلَّا : مگر] [مَا : جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer