قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡا لِلَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡۤا اَنَحۡنُ صَدَدۡنٰکُمۡ عَنِ الۡہُدٰی بَعۡدَ اِذۡ جَآءَکُمۡ بَلۡ کُنۡتُمۡ مُّجۡرِمِیۡنَ ﴿۳۲﴾

(32 - سبا)

Qari:


Those who were arrogant will say to those who were oppressed, "Did we avert you from guidance after it had come to you? Rather, you were criminals."

بڑے لوگ کمزوروں سے کہیں گے کہ بھلا ہم نے تم کو ہدایت سے جب وہ تمہارے پاس آچکی تھی روکا تھا؟ (نہیں) بلکہ تم ہی گنہگار تھے

[قَالَ : کہیں گے] [الَّذِيْنَ اسْتَكْبَرُوْا : جو لوگ تکبر کرتے تھے (بڑے لوگ)] [لِلَّذِيْنَ اسْتُضْعِفُوْٓا : ان سے جو کمزور کیے گئے (ناتوان)] [اَنَحْنُ : کیا ہم] [صَدَدْنٰكُمْ : ہم نے روکا تمہیں] [عَنِ : سے] [الْهُدٰى : ہدایت] [بَعْدَ : اس کے بعد] [اِذْ جَاۗءَكُمْ : جب آگئی تمہارے پاس] [بَلْ : بلکہ] [كُنْتُمْ : تم تھے] [مُّجْرِمِيْنَ : مجرم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer