قُلۡ لَّکُمۡ مِّیۡعَادُ یَوۡمٍ لَّا تَسۡتَاۡخِرُوۡنَ عَنۡہُ سَاعَۃً وَّ لَا تَسۡتَقۡدِمُوۡنَ ﴿٪۳۰﴾

(30 - سبا)

Qari:


Say, "For you is the appointment of a Day [when] you will not remain thereafter an hour, nor will you precede [it]."

کہہ دو کہ تم سے ایک دن کا وعدہ ہے جس سے نہ ایک گھڑی پیچھے رہوگے اور نہ آگے بڑھو گے

[قُلْ: فرمادیں] [ لَّكُمْ : تمہارے لیے] [مِّيْعَادُ : وعدہ] [يَوْمٍ : ایک دن] [لَّا تَسْتَاْخِرُوْنَ : نہ تم پیچھے ہٹ سکتے ہو] [عَنْهُ : اس سے] [سَاعَةً : ایک گھڑی] [وَّلَا : اور نہ] [تَسْتَــقْدِمُوْنَ: تم آگے بڑھ سکتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer