| Qari: |
And they say, "When is this promise, if you should be truthful?"
اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ (قیامت کا) وعدہ کب وقوع میں آئے گا
[وَيَقُوْلُوْنَ : اور وہ کہتے ہیں] [مَتٰى : کب] [ھٰذَا الْوَعْدُ : یہ وعدہ (قیامت)] [اِنْ : اگر] [كُنْتُمْ : تم ہو] [صٰدِقِيْنَ : سچے]