| Qari: |
Say, "Show me those whom you have attached to Him as partners. No! Rather, He [alone] is Allah, the Exalted in Might, the Wise."
کہو کہ مجھے وہ لوگ تو دکھاؤ جن کو تم نے شریک (خدا) بنا کر اس کے ساتھ ملا رکھا ہے۔ کوئی نہیں بلکہ وہی (اکیلا) خدا غالب (اور) حکمت والا ہے
[قُلْ : فرمادیں] [اَرُوْنِيَ : مجھے دکھاؤ] [الَّذِيْنَ : وہ جنہیں] [اَلْحَــقْتُمْ : تم نے ساتھ ملا دیا ہے] [بِهٖ : اس کے ساتھ] [شُرَكَاۗءَ : شریک] [كَلَّا ۭ : ہرگز نہیں] [بَلْ : بلکہ] [هُوَ اللّٰهُ : وہ اللہ] [الْعَزِيْزُ : غالب] [الْحَكِيْمُ : حکمت والا]