قُلۡ یَجۡمَعُ بَیۡنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ یَفۡتَحُ بَیۡنَنَا بِالۡحَقِّ ؕ وَ ہُوَ الۡفَتَّاحُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۲۶﴾

(26 - سبا)

Qari:


Say, "Our Lord will bring us together; then He will judge between us in truth. And He is the Knowing Judge."

کہہ دو کہ ہمارا پروردگار ہم کو جمع کرے گا پھر ہمارے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے گا۔ اور وہ خوب فیصلہ کرنے والا اور صاحب علم ہے

[قُلْ : فرما دیں آپ] [يَجْمَعُ : وہ جمع کرے گا] [بَيْـنَنَا : ہم سب کو] [رَبُّنَا : ہمارا رب] [ثُمَّ : پھر] [يَفْتَـحُ : فیصلہ کرے گا] [بَيْـنَنَا : ہمارے درمیان] [بِالْحَقِّ ۭ : ٹھیک ٹھیک] [وَهُوَ : اور وہ] [الْفَتَّاحُ : فیصلہ کرنے والا] [الْعَلِـيْمُ : جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer