یَعۡلَمُ مَا یَلِجُ فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا یَخۡرُجُ مِنۡہَا وَ مَا یَنۡزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعۡرُجُ فِیۡہَا ؕ وَ ہُوَ الرَّحِیۡمُ الۡغَفُوۡرُ ﴿۲﴾

(2 - سبا)

Qari:


He knows what penetrates into the earth and what emerges from it and what descends from the heaven and what ascends therein. And He is the Merciful, the Forgiving.

جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اُترتا ہے اور جو اس پر چڑھتا ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور وہ مہربان (اور) بخشنے والا ہے

[يَعْلَمُ : وہ جانتا ہے] [مَا يَـلِجُ : جو داخل ہوتا ہے] [فِي الْاَرْضِ : زمین میں] [وَمَا : اور جو] [يَخْرُجُ : نکلتا ہے] [مِنْهَا : اس سے] [وَمَا : اور جو] [يَنْزِلُ : نازل ہوتا ہے] [مِنَ السَّمَاۗءِ : آسمان سے] [وَمَا : اور جو] [يَعْرُجُ : چڑھتا ہے] [فِيْهَا ۭ : اس میں] [وَهُوَ : اور وہ] [الرَّحِيْمُ : مہربان] [الْغَفُوْرُ: بخشنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer