| Qari: |
[By] that We repaid them because they disbelieved. And do We [thus] repay except the ungrateful?
یہ ہم نے ان کی ناشکری کی ان کو سزا دی۔ اور ہم سزا ناشکرے ہی کو دیا کرتے ہیں
[ذٰلِكَ : یہ] [جَزَيْنٰهُمْ : ہم نے ان کو سزا دی] [بِمَا : اس کے سبب جو] [كَفَرُوْا ۭ : انہوں نے ناشکری کی] [وَهَلْ : اور نہیں] [نُجٰزِيْٓ : ہم سزا دیتے ] [اِلَّا : مگر۔ صرف] [الْكَفُوْرَ : ناشکرا]