فَاَعۡرَضُوۡا فَاَرۡسَلۡنَا عَلَیۡہِمۡ سَیۡلَ الۡعَرِمِ وَ بَدَّلۡنٰہُمۡ بِجَنَّتَیۡہِمۡ جَنَّتَیۡنِ ذَوَاتَیۡ اُکُلٍ خَمۡطٍ وَّ اَثۡلٍ وَّ شَیۡءٍ مِّنۡ سِدۡرٍ قَلِیۡلٍ ﴿۱۶﴾

(16 - سبا)

Qari:


But they turned away [refusing], so We sent upon them the flood of the dam, and We replaced their two [fields of] gardens with gardens of bitter fruit, tamarisks and something of sparse lote trees.

تو انہوں نے (شکرگزاری سے) منہ پھیر لیا پس ہم نے ان پر زور کا سیلاب چھوڑ دیا اور انہیں ان کے باغوں کے بدلے دو ایسے باغ دیئے جن کے میوے بدمزہ تھے اور جن میں کچھ تو جھاؤ تھا اور تھوڑی سی بیریاں

[فَاَعْرَضُوْا: پھر انہوں نے منہ موڑ لیا] [ فَاَرْسَلْنَا : تو ہم نے بھیجا] [عَلَيْهِمْ : ان پر] [سَيْلَ الْعَرِمِ : سیلاب بند سے (رکا ہوا)] [وَبَدَّلْنٰهُمْ : اور ہم نے انہیں بدل دیے] [بِجَنَّتَيْهِمْ : ان کے دو باغوں کے بدلے] [جَنَّتَيْنِ : دو باغ] [ذَوَاتَىْ : والے] [اُكُلٍ : میوہ] [خَمْطٍ : بدمزہ] [وَّاَثْلٍ : اور جھاڑ] [وَّشَيْءٍ : اور کچھ] [مِّنْ سِدْرٍ : بیریاں] [قَلِيْلٍ : تھوڑی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer