Qari: |
But they denied the truth when it came to them, so they are in a confused condition.
بلکہ (عجیب بات یہ ہے کہ) جب ان کے پاس (دین) حق آ پہنچا تو انہوں نے اس کو جھوٹ سمجھا سو یہ ایک الجھی ہوئی بات میں (پڑ رہے) ہیں
[بَلْ : بلکہ] [كَذَّبُوْا : انہوں نے جھٹلایا] [بِالْحَقِّ : حق کو] [لَمَّا : جب وہ آیا] [جَاۗءَهُمْ : ان کے پاس] [فَهُمْ : پس وہ] [فِيْٓ اَمْرٍ : ایک بات میں] [مَّرِيْجٍ : الجھی ہوئی]