| Qari: |
We know what the earth diminishes of them, and with Us is a retaining record.
ان کے جسموں کو زمین جتنا (کھا کھا کر) کم کرتی جاتی ہے ہمیں معلوم ہے۔ اور ہمارے پاس تحریری یادداشت بھی ہے
[ قَدْ : تحقیق] [عَلِمْنَا : ہم جانتے ہیں] [مَا تَنْقُصُ : جو کچھ کم کرتی ہے] [الْاَرْضُ : زمین] [مِنْهُمْ ۚ : ان میں سے] [وَعِنْدَنَا : اور ہمارے پاس] [كِتٰبٌ : محفوظ] [حَفِيْظٌ : رکھنے والی کتاب]